یہ فراڈ کمپنی ہے۔ اسکا طریقہ واردات بہت سادہ ہے۔
آپکو فون پر میسج آئے گا۔ جس میں لکھا ہو گا، آپ کی دبئی میں نوکری ہو رہی ہے۔ اس ای میل پر چیک کریں۔
یہ آپ سے تصویر اور پاسپورٹ کی کاپی مانگیں گے۔
جب آپ نے تصویر اور پاسپورٹ دے دیا۔ اگلے دن صبح کے وقت یہ آپ کو جاب لیٹر بھیج دیں گے۔
جو کہ ایسا ہو گا۔
یہ کس طرح فراڈ کرتے ہیں؟

Comments
Post a Comment
Thanks for Your comment. Please report to FIA.