Skip to main content

Posts

Showing posts from 2018

Ethad Group Visa Fraud and other Visa Fraud systems

اتحاد گروپ اف کمپینی جیسی اور بہت سی کمپنی ہیں جو اپنا نام تبدیل کرکے فراڈ کرتی رہتی ہیں، لیکن انکا طریقہ کار نہیں بدلتا۔  آج انکی ایک ویب سائٹ ہے، کل کسی اور نام سے ایک اور ویب سائٹ بن جائے گی۔ یوں انکا دھندا جاری رہتا ہے۔ لیکن جو بات آپکو فراڈ سے بچا سکتی ہے وہ میں عرض کرتا ہوں۔ کوئی بھی کمپنی جب آپکو دبئی یا کسی اور ملک میں  ملازمت دے گی، پہلے وہ آپکو جاب لیٹر ایشو کرے گی۔  حکومت دبئی کے مطابق جاب لیٹر ایک خاص طرز کا ہو گا۔ اس میں عربی اور انگریزی لکھی ہو گی۔ اس کے نیچے باقاعدہ کمپنی مالک کے دستخط ہوں گے۔ جاب لیٹر یہ ہے: جب آپکو لیٹر مل جائے، اس کے بعد آپ نے میڈیکل کروانا ہے۔  میڈیکل کہاں سے کروایا جائے؟ اس کی تفصیل بھی ساتھ درج ہو گی۔ دبئی حکومت کی ویب سائٹ میں چیک کر لیں کہ جہاں سے آپ میڈیکل کروا رہے ہیں، وہ رجسٹرڈ ہے یا نہیں۔ یہ بات یاد رکھیں۔ فراڈ کرنے والے ایک دو لاکھ کا فراڈ نہیں کرتے۔ چند روپے، چند ہزار روپے بھی ان کے لیے غنیمت ہیں۔  اتحاد گروپ آف کمپنیز صرف ۹۰۰۰ روپے کا فراڈ کرتی ہے۔ ہر بندے سے اتنے پیسے لے کر انکا کام چلتا...

Rahila Laboratory Medical Test Fraud

Etihad Group of Companies (Fraud) They stole your money with Rahila Laboratory test. This test isn't acceptable in UAE. Etihad Group of Companies works with Rahila Laboratory.  They cost: 9000 PKr for Medical tests. انکا فراڈ ۹۰۰۰ روپے تک محدود ہے۔

Etihad Group of Companies Fraud Website

Etihad Group is Fraud: Don't respond to their Email/sms. Report to FIA. 

اتحاد گروپ آف کمپینی کا طریقہ واردات

یہ فراڈ کمپنی ہے۔ اسکا طریقہ واردات بہت سادہ ہے۔ آپکو فون پر میسج آئے گا۔ جس میں لکھا ہو گا، آپ کی دبئی میں نوکری ہو رہی ہے۔ اس ای میل پر چیک کریں۔ یہ آپ سے تصویر اور پاسپورٹ کی کاپی مانگیں گے۔ جب آپ نے تصویر اور پاسپورٹ دے دیا۔ اگلے دن صبح کے وقت یہ آپ کو جاب لیٹر بھیج دیں گے۔ جو کہ ایسا ہو گا۔ یہ کس طرح فراڈ کرتے ہیں؟ 

Etihad Group of Companies is FRAUD

They are FRAUD.  This is a Pakistani Website: www.etihadgroupofcompanies.com They stole money